Rename (customise) All Files in a folder

اگر کسی فولڈر میں کافی فائلز ہوں۔ اور ان سب کا نام اپنی مرضی کے مطابق بنانا ہو تو اس کا مندرجہ ذیل طریقہ ہے۔

اس فولڈر کو کھولیں۔ اور تمام فائلز کو سیلکٹ کر لیں۔ اور پاٹھ کو کاپی کر لیں۔

اب ایکسل کھولیں اور اس میں پیسٹ کر دیں۔ تمام فائلز کے نام اور پاٹھ وہاں پیسٹ ہو جائیں گیں۔ اب فائل کے نام سے پہلے موجود تمام پاٹھ کو ختم کر دیں۔ دوسرے کالم میں جس فائل کا جو نام رکھنا ہو اس اس فائل کے نام کے سامنے وہ لکھ دیں۔ اور 

F11

  دبائیں۔وی بی کھل جائے گی۔ اس میں مندرجہ ذیل موڈیول کھول لیں۔


  اور اس میں مندرجہ ذیل کوڈ پیسٹ کر دیں۔ اور 
F5
دبائیں۔ وہ لوکیشن پوچھے گا کہ فائلز کس فولڈر میں موجود ہیں۔ اس فولڈر کو سیلکیٹ کر دیں۔ اور 
OK
کر دیں۔ تو تمام فائلز کے نام تبدیل ہو جائیں گیں۔ 


Sub RenameFiles()
'Updateby20141124
Dim xDir As String
Dim xFile As String
Dim xRow As Long
With Application.FileDialog(msoFileDialogFolderPicker)
    .AllowMultiSelect = False
If .Show = -1 Then
    xDir = .SelectedItems(1)
    xFile = Dir(xDir & Application.PathSeparator & "*")
    Do Until xFile = ""
        xRow = 0
        On Error Resume Next
        xRow = Application.Match(xFile, Range("A:A"), 0)
        If xRow > 0 Then
            Name xDir & Application.PathSeparator & xFile As _
            xDir & Application.PathSeparator & Cells(xRow, "B").Value
        End If
        xFile = Dir
    Loop
End If
End With
End Sub

No comments:

Post a Comment

Total Pageviews