Bulk Data Modification (Bulk editing bibliographic records) LOCALLY
کسی خاص سیکشن(ایٹم ٹائپ) کی ڈیٹیل رپورٹ لینی ہو تو یہاں سے لے سکتے ہیں۔
Export bibliographic records
--- Use a file --- File containing a list of biblionumbers with one biblionumber per line. This list works as a filter: it is compatible with other parameters. (File types accepted: .csv and .txt)
اس طرح ڈیٹیل رپورٹ لے کرضرورت والی جگہ پر جہاں تبدیلی کرنی ہو تو ایکسپورٹ کی گئی فائل کو مارک ایڈیٹ میں کھول کر اس میں مخصوص ریکارڈ میں تبدیلی کر دی جائے۔ اور دوبار اس مارک فائل کو اپ لوڈ کر دیا جائے تو تبدیلی اپنی اپنی جگہ پر ہی ہو گی۔
Reference
Bulk Data Modification (Bulk editing bibliographic records) through NET



No comments:
Post a Comment