کبھی بھی پرانا ڈیٹا بیس نئے کوہا ورژن پر ریسٹور نہ کریں۔
OPEN Terminal
sudo su
Password: ****
…. mysql -uroot -p
Password *****
mysql> drop database koha_library;
اوپر والی کمانڈ سے کوہا ڈیٹابیس کے نام سے بنایا گیا ڈیٹابیس ختم ہو جاتا ہے۔ اس لئے اس کمانڈ کو استعمال کرتے وقت یاد رکھیں کہ اگر پرانا ڈیٹا بیس ختم کر کے نیا ڈیٹا بیس بنانا ہو تو اس کو استعمال کریں ۔ اور اس کمانڈ کو استعمال کرنے سے پہلے ڈیٹا کا بیک اپ ضرور لے لیں۔
CREATE NEW DATABASE FOR OLD BACKUP
نیچے والی کمانڈ میں پرانے ڈیٹا بیس کا نام بتانا ہے۔ نیچے والی کمانڈ سے نیا ڈیٹا بیس بنا جائے گا۔۔۔ اس کمانڈ کی اس وقت ضرورت ہے جب اوپر والی کمانڈ سے پرانا ڈیٹابیس ختم کر دیا جائے اور نیا بنا دیا جائے۔
mysql> create database koha_library;
mysql> quit;
Bye
to restore old database into new database
نیچے والی کمانڈ سے پہلے کوہا لائبریری ایس کیو ایل (بیک اپ) والی فائل کو ہوم والے فولڈر میں رکھ دیں۔
اس کمانڈ کو چلانے سے پرانا (سب کچھ، ڈیٹا، ولیوز وغیرہ) واپس (ریسٹور) ہو جاتا ہے۔
IN NEW TERMINAL
sudo su
password: ****
…..# mysql -uroot -p koha_library < koha_library.sql (.sql must mention with extracted/unzip backup_file name)
Enter Password: *****
اس میں کچھ وقت لگے گا
#### exit
Exit
ڈیٹا ریسٹور کرنے کے بعد نیچے والی کمانڈ ضرور چلائیں۔ ڈیٹا ریسٹور کرتے وقت اگر کوئی چھوٹے موٹے مسلے ہوں تو نیچے والی کمانڈ سے حل ہو جاتے ہیں۔
sudo su
Password:
#... sudo service memcached restart
#... sudo koha-upgrade-schema library (no need of this command if KOHA already installed)
sudo koha-rebuild-zebra -v -f library
OR
koha-rebuild-zebra -f -a -b -v library
No comments:
Post a Comment