A USB drive with 4-5 GB capacity is ideal for installation purposes; using one with significantly more capacity might cause problems.
یوبنٹو انسٹال کرتے وقت یو ایس پی تب تک نہیں اتارنی جب تک کمپیوٹر دوبارہ سٹارڈ نہ ہو جائے اور لکھا ہوا نہ آجائے کہ دیوائس اتار لیں۔اور انسٹالیشن شروع اور کرنے سے پہلے جب ڈیل کمپیوٹر کے لئے ایف 12 اور ایچ پی کمپیوٹر کے لئے اسکیپ کا بٹن دباتے ہیں تب (آپشنز کے) دوسرے گروپ میں دی گئی آپشنز کے اندر دی گئی یوایس پی پر کلک کرتے ہیں۔ پرانی انسٹالیشن میں کسی ڈرائیو میں کوئی مسلہ آ جائے اور نئی انسٹالیشن کرنی ہو تو نئی انسٹالیشن کرتے وقت ساری ہارٹ ڈیسک کو (تیسری آپشن) کو فامیٹ کر کے انسٹال کرنا چاہیے تاکہ تمام پرانی سیٹنگز بھی ختم ہو جائیں اور کوئی مسلہ ہو تو وہ بھی ختم ہو جائے۔ یوبنٹو انسٹال کرنے بعد اور کوہا انسٹال کرنے سے پہلے کمپیوٹر آئی پی مینولی فکس کرلیں۔ ورنہ بعد میں آئی پی خود ہی تبدیل ہوتا رہے گا۔ جب پہلی بار کوہا انسٹال ہو اور سب سے پہلے لوگ ان پاس ورڈ رکھنا ہو تو لوگ ان اور پاس ورڈ میں کبھی بھی انٹرسکیور استعمال نہ کریں۔
اگر کمپیوٹر پر یوبنٹو کرنے کے لئے کمپیوٹر یو ایس پی پر نہ جائے تو سیٹنگز کو ریسٹور کر دیں۔۔۔ تو یو ایس پی سے بوٹ ہونا شروع ہو جائے گا۔
If the computer does not go to USB to install Ubuntu on the computer, restore the settings... Then it will start booting from USB. Apart from this, if the USB is not booting, then check by inserting the USB into another slot.
No comments:
Post a Comment